جنت اور جہنم

رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا

“«اطَّلَعْتُ فِي الجَنَّةِ فَرَأَيْتُ أَكْثَرَ أَهْلِهَا الفُقَرَاءَ، وَاطَّلَعْتُ فِي النَّارِ فَرَأَيْتُ أَكْثَرَ أَهْلِهَا النِّسَاءَ» ”

”میں نے جنت کے اند ر جھا نک کر دیکھا تو میں نے اہلِ جنت میں اکثر یت فقراء کی دیکھی اور میں نے دوزخ میں جھانک کر دیکھا تو میں نے دوزخ میں اکثر یت عو ر تو ں کی دیکھی” ۔

(صحیح البخاری : 6449، صحیح مسلم : 2737)