جنت میں داخلے کی نبوی گارنٹی

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

“جس شخص کے جسم سے روح اس حال میں نکلی کہ وہ تین چیزوں سے بری تھا تو وہ جنت میں داخل ہوگا: تکبر، قرض اورخیانت”۔

(مسند احمد :22369، السلسلتہ الصحیحتہ:2785)