جنت کی صفیں

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

’’جنتیوں کی ایک سوبیس صفیں ہوں گی جس میں سے اسّ(80)صفیں اس امت کی اور چالیس دوسری امتوں کی ہوگی‘‘۔

(سننالترمزی:2546، اسنادہ صحیح)