جنھیں رمضان کی قدر نہیں!

رسول اللہﷺ نے فرمایا

“کتنے ہی روزہ دار ہیں جنہیں اپنے روزے سے صرف پیاس حاصل ہوتی ہے اور کتنے ہی قیام کرنے والے ہیں جنہیں اپنے قیام سے جاگنے کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا”۔

(سنن الداری :2723)