حج کا تلبیہ

لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ

“میں حاضر ہوں،اے اللہ میں حاضرہوں۔پھر حاضر ہوں،تیرا کوئی شریک نہیں۔میں حاضر ہوں۔تیرے ہی لیےتعریف ہے۔تو ہی جملہ نعمتوں اور بادشاہت کا مالک ہے۔ تیرا کوئی شریک نہیں۔

(صحیح البخاری: 1549)