حدیث سننے سنانے والے کے لیے خوشخبری

رسول اللہﷺ نے فرمایا:

”نَضَّرَ اللَّهُ امْرَأً سَمِعَ مِنَّا حَدِيثًا فَبَلَّغَهُ، فَرُبَّ مُبَلَّغٍ أَحْفَظُ مِنْ سَامِعٍ”۔

’’اللہ تعالیٰ اس شخص کو خوش رکھے، جس نے ہماری کوئی حدیث سنی، پھر اسے دوسروں تک پہنچایا، بعض اوقات جسے حدیث پہنچائی جاتی ہے، وہ ( براہ راست) سننے والے سے زیادہ یاد رکھنے والا ہوتا ہے۔‘‘

(سنن ابن ماجہ: 232)