حرمتِ مسلم

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

مَنْ صَلَّى صَلاَ تَنَا وَاسْتَقْبَلَ قِبْلَتَنَا، وَأَكَلَ ذَبِيحَتَنَا فَذَلِكَ المُسْلِمُ الَّذِي لَهُ ذِمَّةُ اللَّهِ وَذِمَّةُ رَسُولِهِ، فَلاَ تُخْفِرُوا اللَّهَ فِي ذِمَّتِهِ

“جس نے ہماری طرح نماز پڑھی، اور ہماری طرح قبلہ کی طرف منہ کیا، اور ہمارے ذبیحہ کو کھایا، تو وہ مسلمان ہے۔ جس کے لیے اللہ اور اس کے رسول کی پناہ ہے۔ پس تم اللہ کے ساتھ اس کی دی ہوئی پناہ میں خیانت نہ کرو”۔

(صحیح بخاری : 391)