حسین بن علی رضی اللہ عنہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

“مَنْ سَرَّہُ أَنْ یَنْظُرَ إِلَی رَجُلٍ مِنْ أَہْلِ الْجَنَّۃِ فَلْیَنْظُرْ إِلَی الْحُسَیْنِ بْنِ عَلِیٍّ”.

جو کسی جنتی کو دیکھ کر خوش ہونا چاہتا ہے وہ حسین بن علی رضی اللہ عنہ کو دیکھ لے۔

[صحیح ابن حبان : 6966]