نبی کریم ﷺ نے نوفل ؓ سے فرمایا تھا:

«قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ»

”پڑھو اور اسی پر اپنی بات چیت ختم کر کے سو جاؤ ۔ بیشک اس میں شرک سے براءت کا اظہار ہے“۔

[سنن ابی داؤد: 5055]