رب کا پیغام

الَّذِينَ يُنفِقُونَ أَمْوَالَهُم بِاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ سِرًّا وَعَلَانِيَةً فَلَهُمْ أَجْرُهُمْ عِندَ رَبِّهِمْ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ ‎﴿٢٧٤﴾‏

وہ لوگ جو اپنے مال اور دن چھپے اور کھلے خرچ کرتے ہیں سوان کےلیے ان کا اجران کے رب کے پاس ہے اور ان پر نہ کوئ خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔

سورۃ البقرتہ: آیت نمبر 274