مجبور و لاچار لوگوں کی صرف خدا سنتا ہے

 أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ وَيَجْعَلُكُمْ خُلَفَاءَ الْأَرْضِ ۗ أَإِلَٰهٌ مَّعَ اللَّهِ ۚ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ ‎﴿٦٢﴾

بے کس کی پکار کو جب کہ وہ پکارے، کون قبول کرکے سختی کو دور کر دیتاہے؟اور تمہیں زمین کا خلیفہ بناتا ہے؟کیا اللہ تعالیٰ کے ساتھ اور معبود ہے؟تم بہت کم نصیحت وعبرت  حاصل کرتے ہو۔

القران۔سورۃنمبر27النمل آیت نمبر 62