رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کی موت پر رحمان کا عرش ہل گیا۔

(صحیح بخاری: 3803)