رسول اللہﷺ کی اتباع کرنے والا
امام ابن تيمية رحمه الله فرماتے ہیں:
“لو خالف العبد جميع الخلق واتبع الرسول ﷺ ،
ما سأله الله عن مخالفة أحد”.
“بندہ اگر سب کی مخالفت کر جائے، لیکن رسول اللہﷺ کا متبع رہے؛ اللہ اُس سے کِسی کی مخالفت کے متعلق سوال نہ کرے گا!”
[مجموع الفتاوی : 529/16]