سہل بن عبداللہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

نجات تین چیزوں میں ہے:

حلال کھانے میں

فرائض کی ادائیگی میں

نبی ﷺ کی اتباع میں

(تفسیر القرطیبی: 208/2)