ظالم کون ؟

امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتےہیں:

”ہر وہ شخص ظالم ہے؛ جوکتاب وسنت کی کسی خبر، امر یا عمل کی مخالفت کرتا ہے۔”

(الانتصار لاھل الاثر: 71)