حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہا فرماتے ہیں :

 “مَا سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ شَيْءٍ قَطُّ فَقَالَ: لاَ”

ایسا کبھی نہیں ہوا کہ رسول اللہ ﷺ سے کوئی چیز مانگی گئی ہو اور آپ نے فرمایا ہو : نہیں۔

(صحیح البخاری:6034، صحیح مسلم :2311)