رسول اللّٰہ ‌ﷺ نے شب ِ قدر کے بارے میں فرمایا:

إِنَّہَا لَیْلَۃُ سَابِعَۃٍ اَوْ تَاسِعَۃٍ وَعِشْرِیْنَ، إِنَّ الْمَلَائِکَۃَ تِلْکَ اللَّیْلَۃَ فِی اْلاَرْضِ اَکْثَرُ مِنْ عَدَدِ الْحَصٰی

”یہ ستائیسویں یا انتیسویں رات ہوتی ہے، اس شب کو کنکریوں کی تعداد سے بھی زیادہ فرشتے زمین پر اترتے ہیں“۔

[مسند احمد:4050]