روز قیامت

رسول اللہﷺ نے فرمایا:

”يَقْبِضُ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى الْأَرْضَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَيَطْوِي السَّمَاءَ بِيَمِينِهِ ثُمَّ يَقُولُ أَنَا الْمَلِكُ أَيْنَ مُلُوكُ الْأَرْضِ”۔

“روز قیامت اللہ زمین کو مٹھی میں لے لے گا اور آسمانوں کو اپنے دائیں ہاتھ میں لپیٹ لے گا، پھر فرمائےگا: میں بادشاہ ہوں، زمین کے بادشاہ کہاں ہیں ؟”

(صحیح البخاری :2812، صحیح مسلم :2787)