زکوتہ اچھی، حج اچھا، روزہ اچھا اور نماز اچھی مگر میں باوجود اس کے مسلماں ہو نہیں سکتا۔

نہ جب تک کٹ مروں میں خواجہ یثرب کی عزت پر خدا شاہد ہے کامل میرا ایماں ہو نہیں سکتا،