امام ابن القيم رحمه الله فرماتے ہیں:

“لَو صلَّى العبدُ عليه ﷺ بِعَدَد أنفاسه؛ لَم يَكُن موفيًا لِحَقِّه”.

“اگر کوئی شخص اپنی سانسوں کی تعداد کے برابر بھی آپﷺ پر درود پڑھتا رہے؛ تو پھر بھی وہ آپﷺ کا حق اَدا نہیں کر سکتا!”۔

[جلاء الأفهام: 388]