سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن پڑھے اور پڑھائے

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

« خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ»

’’تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن مجید پڑھے اور پڑھائے‘‘۔

[صحیح البخاری: 5027]