سگریٹ سے جان چھڑائیں

علامہ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

نقصان دہ خبیث سگریٹ سے جان چھڑانے کا سچا عزم رکھتا ہے، اس کیلیے ماہ رمضان سنہری موقع ہے۔

(فتاوی ابن العثیمین: 203/19)