شمع رسالتﷺ کے پروانوں کی عظیم فتح

وَلَقَدْ نَصَرَكُمُ اللَّهُ بِبَدْرٍ وَأَنتُمْ أَذِلَّةٌ ۖ فَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ (آل عمران:123)

“یقیناً جنگ بدر میں اللہ تعالٰینے تمہاری مدد فرمائی جبکہ تم بہت کمزور تھے، پس اللہ ہی سے ڈرو تاکہ تم شکریہ ادا کر سکو۔”