رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:

«مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ أَتْبَعَهُ سِتًّا مِنْ شَوَّالٍ، كَانَ كَصِيَامِ الدَّهْرِ»

”جس نے رمضان کے روزے رکھے ، پھر اس کے بعد شوال کے چھے روزے رکھے تو یہ ( پورا سال ) مسلسل روزے رکھنے کی طرح ہے “۔

[صحیح مسلم:2758]