شوال کے چھے روزوں کا اجرو ثواب

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:’

جس نے رمضان کے روزے رکھے پھر اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو یہ(پورا سال) مسلسل روزے رکھنے کی طرح ہے۔

صحیح مسلم: 2758