شہنشاہ نام رکھنا منع ہے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

قیامت کے دن اللہ کے ہاں سب سے برا نام اس شخص کا ہوگا جس نے اپنا نام شہنشاہ رکھا ہوگا۔

(الصحیحۃ: 915)