صبر سب سے بڑا تحفہ ہے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

“وَمَا أُعْطِيَ أَحَدٌ عَطَاءً خَيْرًا وَأَوْسَعَ مِنْ الصَّبْرِ”

”کسی کو ایسا کوئی عطیہ نہیں دیا گیا

جو صبر سے بہتر اور وسیع تر ہو ”۔

(صحیح البخاری: 1469)