سیدنا ا بو ہریرہ ؓفرماتے ہیں:
“يا رسول الله! إني إذا رأيتك طابت نفسي وقرَّت عيني”.
”یا رسول اللّٰہ ﷺ! آپ کو دیکھ لیتا ہوں تو میرا جی خوش ہو جاتا ہے اور آنکھیں ٹھنڈی ہو جاتی ہیں“۔
( مسند إسحاق بن راهويه :133)