صحابہ کرام کسی صحابی کو بھی ابو بکر و عمر رضی اللہ عنہما سے افضل نہیں سمجھتے تھے۔ حتی کہ علی رضی اللہ عنہ نے کوفہ میں مجمع عام میں خطاب کرتے ہوئے فرمایا:

جس نے مجھے ان پر فضیلت دی، میں اس جھوٹ کی حد کے طور پر کوڑے لگاؤں گا۔