صدقہ کرنا

میمون بن مہران رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

اپنی زندگی میں ایک درہم صدقہ کرنا؛ مجھے اِس سے زیادہ محبوب ہے کہ میری موت کے بعد میری جانب سے سو درہم صدقہ کیے جائیں!۔

(حلیۃالاؑولیاء: 4/87)