مطالبہ

مولانا رحمتی ایک بے ضرر عالم تھے، ایسے عالم کی مظلومانہ شہادت ایک بڑا قومی خسارہ ہے۔ ارباب اقتدار کا المیہ یہ ہے کہ انھوں نے کبھی علماء، مصنفین و محققین کو قومی سرمایہ نہیں سمجھا۔

حکومت سے مطالبہ ہے کہ اس سانحہ پر مکمل توجہ دی جائے،اور قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔