عثمان افطاری ہماری پاس کیجیے

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:

صبح کے وقت سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے ہمیں فرمایا: گزشتہ رات میں نےخواب میں نبی کریم ﷺ کو دیکھا، آپ ﷺ نے فرمایا: آج ہمارے پاس افطاری کرو۔

چنانچہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے روزے کی حالت میں صبح کی اور اسی روز آپ کو شہید کر دیا گیا ۔

(المستدرک للحاکم: 4554)