عشرہ ذوالحجہ

اللہ کے ہاں سب سے عظیم اور محبوب عمل وہ ہیں جو عشرہ ذوالحجہ میں کیے جائیں ۔تو لہذا ان دنوں میں زیادہ سے زیادہ تکبیرات، حمد کے کلمات اور لا الہ الا اللہ کہاکرو۔

(مسند احمد:5446)