علماء روشن ستارے

 امام ابن قیم رحمہ اللہ لکھتے ہیں:جس طرح ستارے آسمان کی زیب و زینت کا سامان ہیں، اسی طرح علماء زمین کی زینت و جمال ہیں۔

(مفتاح دار السعادہ:260)