علماء کا مقام و مرتبہ

 رسول اللہ ﷺنے فرمایا:

“علماءہی انبیاءکے وارث ہیں اور انبیاء نے کسی کو دینار اور درہم کا وارث نہیں بنایا، انہوں نے صرف علم کا وارث بنایا۔ توجس نے اسے حاصل کر لیا، اس نے بہت زیادہ حصہ حاصل کر لیا۔”

(سنن ابو داؤد:3461)