حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہا بیان کرتے ہیں کہ:

رسول اللہﷺ نے ان مردوں پر لعنت بھیجی جو عورتوں جیسا چال چلن اختیار کریں اور عورتوں پر لعنت بھیجی جو مردوں جیسا چال چلن اختیار کریں۔

(صحیح البخاری: 5885)