رسول اللہﷺنےحضرت علی رضی اللہ عنہ سےفرمایا:

“اللَّهِ فِيهِ فَوَاللَّهِ لَأَنْ يَهْدِيَ اللَّهُ بِكَ رَجُلًا وَاحِدًا خَيْرٌ لَكَ مِنْ أَنْ يَكُونَ لَكَ حُمْرُ النَّعَمِ”

”اللہ کی قسم!اللہ ایک انسان کو بھی تمہاری وجہ سے ہدایت عطاکردے

تویہ تمہارے لیے اس سے زیادہ اچھا ہوگاکہ(دنیا کا بہترین مال)

سرخ اونٹ تمہیں مل جائیں”۔

(صحیح البخاری:4210، صحیح مسلم:2406)