علمائے دین اپنی ذمہ داریاں اپنے دستیاب وسائل کے مطابق سر انجام دے رہے ہیں، اللہ کریم برکتوں سے نوازے. جو لوگ ان سے مزید ذمہ داریوں کے امیدوار ہیں، انہیں چاہیے کہ علمائے کرام کی مالی سرپرستی کریں…!
فضيلة الشیخ سعید مجتبی سعیدی حفظہ اللہ