غربت زیادہ نقصان دہ ہے یا دولت ؟

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

” فَوَاللَّهِ لاَ الفَقْرَ أَخْشَى عَلَيْكُمْ، وَلَكِنْ أَخَشَى عَلَيْكُمْ أَنْ تُبْسَطَ عَلَيْكُمُ الدُّنْيَا كَمَا بُسِطَتْ عَلَى مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ، فَتَنَافَسُوهَا كَمَا تَنَافَسُوهَا وَتُهْلِكَكُمْ كَمَا أَهْلَكَتْهُمْ»”

” اللہ کی قسم! مجھے تم پر فقر کا خوف نہیں(کہ تمھیں اس سے نقصان پہنچے گا)، لیکن مجھے تم پر اس بات کا خوف ہے کہ دنیا اسی طرح تم سے پہلے لوگوں پر کشادہ کردی گئی، پھر تم اس میں ایک دوسرے کا مقابلہ کرو گے جس طرح ان لوگوں نے ایک دوسرے کا مقابلہ کیا اور یہ تمھیں بھی تباہ کردے گی جس طرح اس نے ان کو تباہ کردیا تھا” ۔

(صحیح البخاری : 3158، صحیح مسلم : 2961)