غیبت اعمال کی بربادی کا سبب
امام ابن الجوزی رحمه الله فرماتے ہیں:
” کم أفسدت الغيبة من أعمال الصالحين وكم أحبطت من أجور العاملين وكم جلبت من سخط رب العالمين فالغيبة فاكهة الأرذلين وسلاح العاجزين”.
“غیبت نے کتنے ہی نیکوکاروں کے اعمال کو آلودہ کردیا؛ کتنے ہی باعمل لوگوں کے اَجر کو برباد کیا؛ کتنی دفعہ اُس نے غضبِ الٰہی کو متوجہ کیا؛
جان لو! غیبت گرے ہوؤں کا پھل اور بزدلوں کا ہتھیار ہے!
(التذكرة في الوعظ : 124/1)