رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:

‎من جلَس في بيتِه لم يغتَبْ إنسانًا كان ضامنًا على الله

”جو شخص اپنے گھر میں بیٹھ رہے اور کسی کی غیبت نہ کرے تو اللہ اس کا ضامن ہے“۔

[1318‎:صحيح الترغيب]