فجر اور عشاء با جماعت پڑھنے کی فضیلت

رسول اللہ ﷺنے فرمایا:

”مَنْ صَلَّى الْعِشَاءَ فِي جَمَاعَةٍ فَكَأَنَّمَا قَامَ نِصْفَ اللَّيْلِ، وَمَنْ صَلَّى الصُّبْحَ فِي جَمَاعَةٍ فَكَأَنَّمَا صَلَّى اللَّيْلَ كُلَّهُ”۔

“جس نےعشاء کی نماز باجماعت اد کی تو گویا اس نے آدھی رات کا قیام کیا اورجس نےصبح کی نماز بھی جماعت کےساتھ پڑھی تو گویا اس نے ساری رات نماز پڑھی “ـ

(صحیح مسلم: 656، مترجم: 1491)