فجر کی سنتوں کے بعد لیٹنا مسنون ہے
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں:
“كان النبيُّ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم إذا صلَّى ركعتَي الفجرِ اضطجَعَ على شِقِّه الأيمنِ”. [بخاری:1160]
’نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی دو رکعت سنتیں ادا کرکے، دائیں پہلو پر استراحت فرمایا کرتے تھے‘۔