فطرانہ کی مقدار

سیدنا عبداللہ بن عمروﷺبیان کرتے ہے

“فَرَضَ زَكَاةَ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ عَلَى الْعَبْدِ وَالْحُرِّ وَالذَّكَرِ وَالْأُنْثَى مِنْ الْمُسْلِمِينَ”

صحیح البخاری:1506

رسول اللہ ﷺ نے ہر مسلمان مرد، عورت، چھوٹے، بڑے، آزاد اور غلام پر صدقہ فطر ایک صاع کھجور یا ایک صاع جو بطور سے صدقہ فطر فرض کیا۔