غصے پر قابو، زبان کی حفاظت، اور معذرت

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

”جس شخص نے اپنے غصےپر قابوپالیا، اللہ تعالیٰ اس سے اپنا عذاب روک لے گا، اور جس شخص نے اپنی زبان کی حفاظت کی اللہ تعالیٰ اس کی پردہ پوشی کرے گا اور جو شخص اللہ سے معذرت کرے گا اللہ اس سے اس کی معذرت قبول کرے گا“۔

[السلسلة الصحيحة:418]