قرآن کی طرح حدیث بھی حجت!
وَمَاۤ اٰتٰٮكُمُ الرَّسُوۡلُ فَخُذُوْهُ وَمَا نَهٰٮكُمۡ عَنۡهُ فَانْتَهُوۡا‌ ۚ وَاتَّقُوا اللّٰهَ ‌ؕ اِنَّ اللّٰهَ شَدِيۡدُ الۡعِقَابِ‌ۘ۞
’’اور رسول تمہیں جو کچھ دے اسے لے لو اور جس سے تمہیں روک دے اس سے رک جاؤ اور اللہ سے ڈرو، یقینا اللہ بہت سخت سزا دینے والا ہے‘‘۔
[القرآن – سورۃ الحشر، آیت نمبر: 07]