محدثین کی علم سے محبت

کسی نے زبیر بن بکارؒ کی بیوی سے کہا: تم کتنی خوش نصیب ہو کہ تمہاری کوئی سوکن نہیں! وہ کہنے لگیں:”یہ کتابیں مجھ پر ہزار سوکنوں سے بھاری ہیں”۔

(روضۃ المحبین ونزھۃ المشتاقین لابن القیم،ص:109)