مزدلفہ

  • مزدلفہ پہنچ کر مغرب اور عشاء کی نماز جمع کرکے پڑھیں۔
  • نماز پڑھ کر آرام کریں، اس رات نبیﷺ نے کوئی عبادت نہیں کی۔
  • فجر کی نماز مزدلفہ میں ادا کرے اور مشعر حرام یا مزدلفہ میں کسی بھی جگہ ٹھہر کر قبلہ رخ ہو کر اللہ کا ذکر کرے اور سورج طلوع ہونے سے پہلے مٹی کی طرف روانہ ہوجائیں۔