مختصر طریقہ حج و عمرہ

عمرہ کا طواف

طواف کے پہلے تین چکروں میں رمل کرنا سنت ہے،

دوران طواف جو دعا مانگنا چاہیں مانگیں کسی طواف کے لئے کوئی خاص دعا نہیں، البتہ رکن یمانی اور حجراسود کے درمیان یہ دعا پڑھیں: