مختصر طریقہ حج و عمرہ

عمرہ کی سعی

  • عمرہ کرنے والا صفا پہاڑی کہ طرف جائے اور یہ آیت پڑھے:
  • پھر صفا پر کھڑ ے ہو لر قبلہ رخ ہوں اور تین مرتبہ ےتکبیر کہہ کر یہ دعا پڑھے:

پھر جو دعامانگنا چاہے مانگے اسی طرح تیں دفعہ دعا مانگے۔

(صحیح مسلم: 1218)